ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: ڈاکوؤں نے شہری سے موبائل فون سمیت 90 ہزار چھین لیے، تحقیقات جاری

لاہور: ڈاکوؤں نے شہری سے موبائل فون سمیت 90 ہزار چھین لیے، تحقیقات جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: چوہنگ کے علاقے میں دو ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ 

واقعے کے مطابق انعام الحق اپنے گودام میں موجود تھا کہ دو موٹرسائیکل سوار ڈاکو گودام میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر اس کا موبائل فون اور 90 ہزار روپے نقدی چھین لیے۔

 چوہنگ پولیس نے انعام الحق کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔