پروفیسر محمد معین کی ڈاکٹر ناصر چوہدری کو لیڈی ایچی سن ہسپتال لاہور کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بننے پر مبارکباد

پروفیسر محمد معین کی ڈاکٹر ناصر چوہدری کو لیڈی ایچی سن ہسپتال لاہور کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بننے پر مبارکباد
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پروفیسر محمد معین نے ڈاکٹر ناصر چوہدری کو لیڈی ایچی سن ہسپتال لاہور کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بننے پر مبارکبادپیش کی۔

پروفیسر ڈاکٹر محمدمعین، پرنسپل، کالج آف آفتھلمالوجی اینڈ الائیڈ وژن سائنسز  اور چیئرمین آئی ڈیپارٹمنٹ KEMU/MHL  نے ڈاکٹر ناصر چوہدری کو لیڈی ایچی سن ہسپتال کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔  ڈاکٹر ناصر چوہدری ایک نامور ماہر امراض چشم ہیں، انہوں نے USA سے Orbit اور Oculoplastic سرجری میں اپنی فیلوشپ مکمل کی ہے اور Vitreo-Retinal سرجری میں جدید تربیت بھی مکمل کی ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد معین نے ڈاکٹر ناصر چوہدری کی آفتھالمولوجی کے شعبے میں شاندار کامیابیوں اور خدمات کو سراہا۔  انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ناصر چوہدری ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ہنر مند پیشہ ور ہیں اور امید ظاہر کی کہ وہ ہمدردی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ مریضوں کی خدمت جاری رکھیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer