اچھرہ : خونی کھیل روکا نہ جا سکا!موٹر سائیکل سوار کے گلے پر ڈور پھر گئی 

اچھرہ : خونی کھیل روکا نہ جا سکا!موٹر سائیکل سوار کے گلے پر ڈور پھر گئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (وقاص احمد)ڈورپھرنےسےاچھرہ کےعلاقےمیں ڈورپھرنےسےموٹر سائیکل سوارزخمی،طبی امدادکےبعدہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اچھرہ کےعلاقےمیں ڈورپھرنےسےموٹر سائیکل سوارزخمی ہو گیا  ۔ریسکیو حکام ذرائع کے مطابق  زخمی شخص کو طبی امدادکےبعدہسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثہ کینال روڈ ظہور الہٰی انڈر پاس کے قریب پیش آیا، واضح رہے کہ حکومت نےپتنگ بازی پرپابندی عائدکررکھی ہے تاہم پابندی کے باوجود شہر میں پتنگ بازی ہورہی ہے۔