پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی پرانی قیمت برقرار

Petrol Price increased, City42,, petroleum prices,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت  4روپے 13  پیسے فی  لٹر بڑھا دی جبکہ ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔

یکم مارچ کو ٹرول کی نئی قیمت279.75 روپے لٹر ہوگئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 287  روپے  33 پیسے برقرار ہے.