پی ایس ایل 8: لاہور میں میچز کے دوران سیکیورٹی اہلکار غائب، بڑا جرمانہ عائد

پی ایس ایل 8: لاہور میں میچز کے دوران سیکیورٹی اہلکار غائب، بڑا جرمانہ عائد
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان سپر لیگ 8 کے میچز کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں کے ڈیوٹی سے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

 ذرائع کے مطابق لاہور میں میچ  کے دوران 81 اہلکار ڈیوٹی سے غائب پائے گئے جنہیں مختلف پوائنٹس پر تعینات کیا گیا تھا۔ ڈیوٹی سے غائب رہنے والے اہلکاروں کے نام سامنے آگئے ہیں جن میں ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسیٹبلز شامل ہیں۔

 ایس پی اینٹی رائٹ نے ڈیوٹی سے غائب پائے جانے والے ہر اہلکار پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

Bilal Arshad

Content Writer