ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر نے رواں سال 2023 کا ٹیکس ہدف پورا کرلیا : اسحاق ڈار

 ایف بی آر نے رواں سال 2023 کا ٹیکس ہدف پورا کرلیا : اسحاق ڈار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے رواں سال 2023 کا ٹیکس ہدف پورا کرلیا ۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر برائے خزانہ اسحاق ڈار نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ الحمد اللہ ۔۔۔ ایف بی آر نے فروری 2023ء کا ٹیکس ریونیو ہدف پورا کرلیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا۔، جب کہ فروری 2022 کے مقابلے میں ٹیکس ریونیو میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔