ویب ڈیسک:راولپنڈی سے لاہور آنے والی تیز گام سہالہ اور چک لالہ کے درمیان ڈی ریل ہوگئی۔
ریلوے ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے ٹرین کو ٹریک پر دوبارہ چڑھا کر اپنی منزل کی طرف روانہ کر دیا۔
ریل گاڑی ڈی ریل ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔