سٹی 42: ڈولفن سکواڈ اور پولیس رسپانس یونٹ کی مختلف کارروائیوں میں 18 ملزم گرفتار ہوئے
ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں 3 اشتہاری، 2 عدالتی مفرور، 9 عادی مجرم شامل ہیں۔برکی اور کاہنہ میں اسلحہ کی نمائش،ہوائی فائرنگ کرنیوالے 4 ملزم بھی گرفتار ہوئے ،گرفتارملزموں سےاسلحہ برآمد کرکے کارروائی کیلئے متعلقہ تھانوں کے حوالے کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App