ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 250 ٹریفک حادثات؛ایک شخص جاں بحق 300 زخمی 

لاہور میں 250 ٹریفک حادثات؛ایک شخص جاں بحق 300 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 250 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کرایک شخص جاں بحق، 300 زخمی ہوئے، 98شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 202معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔