سابق خاتون اول   کی قریبی دوست فرح گوگی کے کارنامے

سابق خاتون اول   کی قریبی دوست فرح گوگی کے کارنامے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی  کی قریبی دوست فرح گوگی کے کارنامے،فرح گوگی کے قریبی افسران اب بھی ڈی سیز تعینات ہیں۔
  سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے قریبی افسران اب بھی مختلف اضلاع میں ڈی سی تعینات ہیں، ڈی سی جھنگ احمد کمال مان فرح گوگی کو انٹرویو دے کر تین سال ڈی سی پاکپتن رہے، احمد کمال مان اب ڈی سی جھنگ تعینات ہوئے ہیں، ڈی سی شیخوپورہ رانا شکیل اسلم بھی فرح گوگی کی چینل سے ہی ڈپٹی کمشنر تعینات ہوئے تھے۔

ادھر خضر افضال بھی فرح گوگی کے چینل سے ڈی سی وہاڑی لگے تھے، خضر افضال کو اب ڈی سی ساہیوال تعینات کیا گیا ہے۔