ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈیکل میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر؛ ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا

میڈیکل میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر؛ ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر آگئی ۔

 ایم ڈی کیٹ امتحان 2026 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ۔ ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان 16 اگست کو منعقد ہوگا۔باقاعدہ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 8 جولائی مقرر کی گئی ۔ لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن 13 جولائی تک کرائی جا سکے گی۔

پی ایم ڈی سی نے امیدواروں کو مقررہ مدت میں درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کردی۔امیدوار صرف پی ایم ڈی سی کی سرکاری ویب سائٹ سے مستند معلومات حاصل کریں۔غیر مصدقہ سوشل میڈیا معلومات پر انحصار سے گریز کرنے کی ہدایت  کردی ۔