ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دفتری نظام کو مکمل طور پر جدید سسٹم پر منتقل کرنے کا پلان

دفتری نظام کو مکمل طور پر جدید سسٹم پر منتقل کرنے کا پلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر: دفتری نظام کو مکمل طور پر ای فائلنگ سسٹم پر منتقل کرنے کا پلان، محکمہ سروسز نے ایس ایم بی آر،چیئرمین پی اینڈ ڈی ، تمام محکموں اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردیں۔

مراسلہ کے مطابق تمام محکمے اپنے ماتحت کمپنیوں،ڈائریکٹوریٹس اور فیلڈ آفسز کو ای فائلنگ سسٹم کا پابند بنائیں،ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کے اجلاس میں ای فاس سسٹم کے حوالے سےکارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

دفتری نظام کے پیپر لیس ہونے سے سٹیشنری اخراجات میں کمی ہورہی ہے۔