ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں کے فنڈز میں گھپلوں کا انکشاف

سکولوں کے فنڈز میں گھپلوں کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جیند ریاض :سکولوں کے فنڈز میں گھپلوں کا انکشاف ،محکمہ خزانہ نے سکول سربراہان کو ٹیچنگ ونان ٹیچنگ سٹاف کو نقد ادائیگی سے روک دیا۔

نان سیلری بجٹ سے کئیر گیور ، مالی سکیورٹی گارڈز اور کنٹریکٹ ٹیچرز کو نقد تنخواہ ادا نہیں کی جاسکے گی۔

اب سکول میں کام کرنے والے تمام عارضی ملازمین کو بذریعہ بنک اکاؤنٹ تنخواہیں دی جائیں گے۔

احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والے ہیڈز کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔