ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سمن آباد : کرنٹ لگنے سے واپڈا ملازم جاں بحق

سمن آباد : کرنٹ لگنے سے واپڈا ملازم جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: سمن آباد کے علاقے میں کرنٹ لگنے سے واپڈا ملازم جاں بحق   ہو گیا۔

 ریسکیو  کے مطابق مذکورہ شخص واپڈا کا ملازم تھا، حادثہ سمن آباد پہلا گول چکر کے قریب پیش آیا.

ٹرانسفارمر مرمت کرتے ہوئے کرنٹ لگا۔

واپڈا ملازم کی شناخت  40 سالہ خرم کے نام سے ہوئی ,لاش واپڈا ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے.