سٹی42: کوئین میری کالج لاہور کی سابق پرنسپل پروفیسر شاہین صدیقی انتقال کرگئیں
پروفیسر شاہین صدیقیایف سی کالج کے سابق پرنسپل ڈاکٹر ریحان صدیقی کی اہلیہ تھیں ، پروفیسر شاہین صدیقی کی نماز جنازہ آج بروز منگل بعد ازنماز عصر ادا کی جائے گی،
نماز جنازہ جامع مسجد ایڈن ولاز کینال بینک ٹھوکر نیاز بیگ ادا کی جائے گی