ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دلہن کا شادی پر مارشل آرٹ کا مظاہرہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

دلہن کا شادی پر مارشل آرٹ کا مظاہرہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
کیپشن: indian bride dance
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں دلہن نے مارشل آرٹس کا مظاہرہ کر کےشادی پرآئےمہمانوں کےدل جیت لیے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کی 22 سالہ نیشا نے اپنی شادی پر مارشل آرٹس کا مظاہرہ کیا، شاندار کرتب کو دیکھ کر شادی میں آئے مہمان ششدر رہ گئے۔ نیشا کے خطرناک کرتب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

دلہن کاکہناہےکہ مارشل آرٹس کامقصد تمام لڑکیوں کو سیلف ڈیفنس کی اہمیت اورآگاہی دیناتھی۔منفرد شادی کی تقریب میں   موجود لوگوں نے کھل کر  دلہن کی تعریف کی اور حوصلہ افزائی بھی کی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer