ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میگھا کا نئے سال کاپہلا گانا ریلیز

میگھا کا نئے سال کاپہلا گانا ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: گلوکارہ میگھا اور مشتاق چھینہ کا ڈیوٹ گانا گلاں ریلیز کر دیا گیا 

گانے کی شاعری خضر حیات نے لکھی جبکہ موسیقی رضوان اختر نے ترتیب دی ۔گانے کی ویڈیو میں ماڈل پنکش خان نے کام کیا ہے ۔

میگھا کا نئے سال کا یہ پہلا گانا ہے جو ریلیز کیا گیا ہے۔