سٹی 42: موٹر وے بند کردی گئی
ترجمان موٹروے لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔
موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔