ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر گرفتار

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سبحان اللہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو گرفتار کرلیا گیا۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2024-01-01/news-1704099228-9382.jpg

 تفصیلات کے مطابق انورزیب خان اپنے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کرنے کیلئے دارلقضاء سوات جا رہے تھے۔

 پولیس ذرائع کے مطابق دارلقضاء کے نزدیک پولیس نے سابق صوبائی وزیر انورزیب کو گرفتار  کیا۔


 

Ansa Awais

Content Writer