ویب ڈیسک: دنیا بھر میں بہت سے لوگ نئے سال کا آغاز ’نیو ایئر ریزولُوشن‘ یعنی نئے سال کے عہد کے ساتھ کرتے ہیں اور اس رسم کی ادائیگی میں بالی وڈ کے سٹارز کہاں پیچھے رہنے والے ہیں۔
رنویر سنگھ، دیپیکا پڈوکون، کرینہ کپور خان، ایشوریہ رائے بچن، شاہ رخ خان، انیل کپور، اکشے کمار، سارہ علی خان سے لے کر میگا اسٹار امیتابھ بچن تک بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے سال کا پہلا دن اپنے خاندانوں کے ساتھ پارٹی اور ڈنر کرکے منایا۔ سوشل میڈیا پر اپنی میٹھی یادیں شیئر کرتے ہوئے ستاروں نے اپنے مداحوں کے لیے اچھی صحت، خوشی اور محبت کی خواہش کی۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
आप सभी को नव वर्ष की हार्दिक शुभकामनाएँ! प्रभु आपको स्वस्थ रखे।आपको दुनिया भर की ख़ुशियाँ प्रदान करे।Wishing you all a very happy and healthy new year. Love, Peace and Prayers!! ???????????? #Happy2022 #NewYear #NewDreams pic.twitter.com/T02c4jMUvU
— Anupam Kher (@AnupamPKher) January 1, 2022
View this post on Instagram
View this post on Instagram