ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کالجز کے اسسٹنٹ پروفیسرز کیلئےبڑی خوشخبری

کالجز کے اسسٹنٹ پروفیسرز کیلئےبڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اکمل سومرو:  ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے  ترقیوں کے منتظر اساتذہ کے پرموشن کورس کا شیڈول جاری کردیا گیا

کالجز کے اسسٹنٹ پروفیسرز کیلئےبڑی خوشخبری، ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے  ترقیوں کے منتظر اساتذہ کے پرموشن کورس کا شیڈول جاری کردیا گیا  ہے۔تین جنوری سے پنجاب ایچ ای سی کے تحت اساتذہ کے کورس کا آغاز ہوگا۔ ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے4 ہفتوں کے پروموشن کورس میں اساتذہ پر سو فیصد حاضری کی شرط عائد  کی گئی ہے،پرموشن کورس  کےاختتام پر اساتذہ کے تحریری امتحان  ہوں گے ۔ واضح رہے  پروموشن کورس میں شمولیت کرنے والے اساتذہ ہی ترقیوں کے لیے اہل ہوں گے۔