2018 کا آخری اور سال نو کا پہلا بچہ

2018 کا آخری اور سال نو کا پہلا بچہ
کیپشن: City42 - New Year born child
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بسام سلطان) گنگارام ہسپتال میں سال 2018 کے آخری جبکہ 2019 کے پہلے بچے کی پیدائش ہوئی، نئے سال کے ساتھ بچوں کی آمد نے والدین کی خوشی کودوبالا کردیا۔  بچوں کے نام بھی رکھ دیئے گئے۔

 گنگارام ہسپتال کے گائنی وارڈ میں 11 بج کر 59 منٹ پر   سال 2018 کی آخری بچی پیدا ہوئی۔ والد ذیشان بیگ کے مطابق بچی کا وزن 3.8 پاؤنڈہے۔ والد نے بتایا کہ بچی کا نام انوش زہرہ  رکھا ہے. جبکہ سال 2019 کی پہلی پیدائش بھی  گنگارام ہسپتال میں 12 بج کر2منٹ پر بچے کی ہوئی۔ والد منور حسین نے بتایا کہ بچے کا وزن 5.6 پاؤنڈ ہے۔ اس کا نام احسام حسین رکھا ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer