ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بسنت:تاوا،ڈیڑھ تاوا گڈا،شرلا ،پری کتنے میں ملیں گے؟

بسنت:تاوا،ڈیڑھ تاوا گڈا،شرلا ،پری کتنے میں ملیں گے؟
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہورمیں بسنت کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں اور پتنگوں کی قیمتیں بھی سامنے آگئی ہیں۔
لاہوریے بوکاٹا کا شور مچانے کو تیارہیں جس کے لئے بسنت کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔
پتنگوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے،باغبانپورہ میں شرلا 50 روپے اورپری 70 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔
آڈا 70 روپے، پونا تاوا 100 روپے اور تاوا 200 روپے میں فروخت ہورہاہے جبکہ ڈیڑھ تاوا 400 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

 پتنگوں کی دکانوں پر بچوں اور نوجوانوں کا رش دیکھنے میں آرہاہے ۔