کوئٹہ میں زور دار دھماکا

کوئٹہ میں زور دار دھماکا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شہر کے اسپنی روڈ پر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی تاہم فی الحال کسی شخص کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

 دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق تربت شہر میں غلام نبی چوک پر دستی بم کا دھماکا ہوا جس ایک شخص زخمی ہوگیا۔

 
 
 

Ansa Awais

Content Writer