موٹروے ایم ٹو پر چلتی بس میں آگ  لگ گئی

Motorway
کیپشن: The bus caught fire
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)موٹروے ایم ٹو پر چلتی بس میں آگ بھڑک اٹھی،آگ کی زد میں آ کر بس مکمل طور پر جل گئی۔

  تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم ٹو پر چلتی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، افسوسناک واقعہ شیخوپورہ انٹرچینج کے قریب پیش آیا،آگ کی زد میں آ کر بس مکمل طور پر جل گئی، ذرائع کے مطابق بس اسلام آباد سے لاہور آ رہی تھی، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔