ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 گھریلو جھگڑا: شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو جلا دیا

 گھریلو جھگڑا: شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو جلا دیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ڈیرہ غازی خان میں گھریلو جھگڑے کے بعد شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو جلا دیا۔

مقتولہ کے بھائی نے الزام لگایا کہ بہنوئی نے اپنے بھائی اور دوسری بیوی کے ساتھ مل کر اسکی بہن کو قتل کیا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج  کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔