ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر،قیمت میں بڑی کمی

 سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر،قیمت میں بڑی کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر، ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔

 24 قیراط سونے کے قیمت 2 لاکھ 18 ہزار روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 99 ہزار 833 روپے فی تک ہوگئی ہے۔ سونے کی قیمت تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔اس کے علاوہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 86 ہزار900 روپے ،جبکہ 22 قیراط کی قیمت 1 لاکھ 71 ہزار 325 روپے  ریکارڈ کی جارہی ہے۔

 دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار 40 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer