(ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایف بی آر نے ماہانہ اور پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف عبور کرلیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ نومبر میں 537 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 538.4 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا ،جولائی سے نومبر تک 2680 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 2688 ارب روپے جمع کئے گئے۔