ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور دنیا کے ٹاپ شہروں میں سے ایک

لاہور دنیا کے ٹاپ شہروں میں سے ایک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سموگ خاموش قاتل، لاہور سموگ کےحوالےسے دنیا کا ٹاپ شہر بن چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سموگ سے بچے بری طرح متاثر ہوتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں لاہور میں 10سال میں 70 فیصد درخت کم ہوئے،  جوبھی سوسائٹی بنے گی وہ باقاعدہ پارک اور درخت لگائےگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آئل ریفانری کو کوالٹی بہتر کرنے کیلئے 3سال کاوقت دیا ہے، شہر میں ہائبرڈیا الیکٹرک بسیں لائیں گے۔

Shazia Bashir

Content Writer