ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رنگ روڈ بند کرنے کا فیصلہ

city 42, ring road lahore,لاہور ، رنگ روڈ
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: رنگ روڈ کل جزوی طور پر 8 گھنٹوں کیلئے بند ہو گا
، رنگ روڈ پولیس حکام  کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ مرمتی کام کےباعث کل بند رہےگا،صبح 10 تا شام 6 بجے تک رنگ روڈ کوبند کیا جائے گا،

نواز شریف انٹرچینج سے نیازی انٹرچینج تک رنگ روڈ بند ہو گا،شہری کل متبادل راستوں پر سفر کریں۔