ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 220 ٹریفک حادثات ؛267 افراد زخمی 

 لاہور میں 220 ٹریفک حادثات ؛267 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 220 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
 ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 267 افراد زخمی ہوئے،88شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا ،179معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،