ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانگا منڈی:نشئی باپ نے 6 ماہ کے بچے کا گلا کاٹ دیا

مانگا منڈی:نشئی باپ نے 6 ماہ کے بچے کا گلا کاٹ دیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:نشے کی لت نے رشتوں کا تقدس بھلا دیا،مانگا منڈی میں باپ نے اپنے 6 ماہ کے بچے کا گلا کاٹ دیا۔
6ماہ کے سالار کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس نے ملزم ناصر کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا،،پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نشے کاعادی ہے،ملزم اہلخانہ کے ہمراہ پیر کالونی رشتے داروں کے پاس آیا تھا۔ملزم نے بچے کو اٹھایا اور باہر لے جا کر تیز دھار آلہ سے گلا کاٹ دیا۔