ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: کتنی خواتین قتل ہوئیں? کتنی جنسی زیادتی کانشانہ بنیں ؟, رپورٹ  جاری

لاہور: کتنی خواتین قتل ہوئیں? کتنی جنسی زیادتی کانشانہ بنیں ؟, رپورٹ  جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عرفان ملک :لاہور میں کتنی خواتین قتل ہوئیں کتنی جنسی زیادتی کانشانہ بنیں ؟,مقدمات کےاندراج اورملزمان کی گرفتاری سمیت تفتیش کی رپورٹ مرتب کر لی گئی ہے.

 ریکارڈ  رپورٹ کے مطابق  پولیس کےانویسٹی گیشن ونگ نےصنف نازک بارےجرائم کی تفتیش اعلیٰ حکام کوآگاہ کردیا،جنوری سےلیکر28جولائی تک خواتین کےقتل کے74مقدمات درج  کئے گئے،خواتین کےقتل کے67مقدمات کی تفتیش مکمل کر کے ملزمان گرفتار  کئے گئے۔
 پولیس رپورٹ  کے مطابق  قتل کی وارداتوں میں ملوث7 ملزمان کی گرفتاری ومقدمات کی تفتیش تاحال جاری ہے،خواتین کے اغواکے3500مقدمات درج ہوئے ،اغواہونیوالی 3502میں سے3140 خواتین بازیاب کروائیں ،خواتین سے جنسی زیادتی کے 411 مقدمات درج ہوئے ،جنسی زیادتی کے 363 مقدمات کی تفتیش مکمل  کر کےملزمان گرفتار کئے گئے۔