ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلامی اسکالر مفتی طارق مسعود کا نیا روپ سامنے آگیا، ویڈیو وائرل

 اسلامی اسکالر مفتی طارق مسعود کا نیا روپ سامنے آگیا، ویڈیو وائرل
کیپشن: mufti tariq masood
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نوجوانوں میں خاصی مقبولیت رکھنے والے مفتی طارق مسعود کی کراچی کی راشد منہاس روڈ پر گھوڑا دوڑاتے ہوئے کی ویڈیو وائرل۔
 
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں مشہور اسلامی سکالر مفتی طارق مسعود کو کراچی کی سڑکوں پے گھوڑا دوڑاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں نوجوانوں میں خاصی مقبولیت رکھنے والے مفتی طارق مسعود کا نیا روپ دیکھ کر عوام کے سوشل میڈیا پر مزے مزے کہ تبصرے جاری ہیں۔ 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر