ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہر ٹاؤن  خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا

جوہر ٹاؤن  خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: جوہر ٹاؤن میں خاتون کے قتل کے ڈرامے کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا، انویسٹی گیشن پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

انویسٹی گیشن پولیس جوہر ٹاؤن نے کارروائی کرتے ہوئے اپنی بیوی عائشہ کو قتل کرنے والے شوہر ملزم عمران کو گرفتار کر لیا، پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نے اپنی بیوی کو گھریلو لڑائی جھگڑے کی رنجش پر قتل کیا۔   ملزم عمران نے مقتولہ کو دوپٹے کے ذریعے گلا دبا کر قتل کیا تھا اور نامعلوم افراد کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کروا رکھا تھا۔

Shazia Bashir

Content Writer