ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل انتقال کر گئیں

سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ العبدالرحمان آل سعود کے انتقال کرگئیں۔

سعودی شاہی دیوان نے کے مطابق شہزادی الجوہرا  شہزادہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں۔ 

جاری کردہ بیان کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات عصر کی نماز کے بعد ریاض میں امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔