ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجابی کامیڈی فلم ’’کیری آن جٹا 4‘‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پنجابی کامیڈی فلم ’’کیری آن جٹا 4‘‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : پنجابی کامیڈی فلم ’’کیری آن جٹا 4‘‘رواں سال جون میں ریلیز ہوگی.

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی نے حاصل کر لیے ۔ فلم میں مرکزی کردار اداکار جسویندر بھلا مرحوم کو اے آئی کے ذریعے نمایاں کیاگیا۔ 

فلم کی کاسٹ میں اداکار گپی گریوال ،بنوں ڈھلوں ،سرگن مہتہ ودیگرفنکار شامل ہیں۔