شاہ محمود قریشی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

شاہ محمود قریشی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شاہ محمود قریشی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی جس میں اہلیہ مہرین قریشی،بیٹا زین قریشی،بیٹی گوہر بانو اور ماہم قریشی شامل تھیں۔

شاہ محمود قریشی کی اہلہ خانہ سے ملاقات 30 منٹ تک کانفرنس روم میں جاری رہی تھی۔ ملاقات میں شاہ محمود قریشی کی صحت اور خاندانی مسائل سمیت سیاسی معاملات پر بات چیت کی گئی۔

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی کے فیملی ممبران اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے ہیں۔