وزیر اعظم شہباز شریف آج داسو ڈیم کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج داسو ڈیم کا دورہ کریں گے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : وزیر اعظم شہباز شریف آج داسو ڈیم کا دورہ کریں گے۔

دورے کے دوران وزیراعظم داسو ڈیم پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیں گے، اس موقع پر شہباز شریف کو اب تک ہونے والے کام سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف ڈیم پر کام کرنے والے انجینئرز اور سٹاف سے ملاقات بھی کریں گے۔

Ansa Awais

Content Writer