انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے 172افسران کی ترقیوں کانوٹیفکیشن جاری

انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے 172افسران کی ترقیوں کانوٹیفکیشن جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) سب انسپکٹر سے انسکپٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے 172افسران کی ترقیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ترقی پانے والوں میں لاہور کے 13 سمیت پنجاب بھر سے سب انسپکٹرشامل ہیں ۔گزشتہ روز آئی جی پنجاب کے حکم پر ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا تھا۔

ترقی پانے والوں میں حماد حسن،اسرار احمد،محمداعجاز،محمد افضل،نثاراحمد،مقصود،محمد اجمل،شہباز اختر شامل ہیں۔

ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان چوہدری نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔