لڑکی کو گلی میں ہراساں کرنے والا سی سی ٹی وی فوٹیج سے پکڑا گیا

Harasser arrested, abusing the women, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لڑکی کو گلی میں ہراساں کرنے والے  ابیوزر کو پولیس نے حوالات میں پہنچا دیا۔

فیصل آباد کی   حسیب شہید کالونی کی گلی میں لڑکی کو  ایک شخص ہراساں کر رہا ہتھا۔ متاثرہ لڑکی نے اس کی شکایت سی پی او تک پہنچا دی۔ سی پی او کے آفس سے ہدایات موصول ہونے پر بٹالہ کالونی تھانہ کی  پولیس نے فوری کارروائی کر کے ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔

سٹی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ملزم عزیز الرحمان کو علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ٹریس کیا گیا۔