مریم نواز نے ایم ایس ایف کو نئی قوت سے شروع کرنے کا اعلان کردیا

مریم نواز نے ایم ایس ایف کو نئی قوت سے شروع کرنے کا اعلان کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے ایم ایس ایف کو نئی قوت سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ لیگی رہنما نے ایم ایس ایف میں نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت دے دی۔

 پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن ( ایم ایس ایف) کی تشکیل نو کا آغاز کر دیا۔ 'کیو آر کوڈ ' جاری کر دیا گیا جس کے ذریعے نوجوان اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer