ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا وائرس کے خلاف متحد ہوکرجنگ لڑنا ہوگی،اختررسول

 کورونا وائرس کے خلاف متحد ہوکرجنگ لڑنا ہوگی،اختررسول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اختررسول کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں سیاسی قیادت کواختلافات بھلا کرمتحد ہوکرجنگ لڑنا ہوگی۔اگر سیاسی قیادت متحد نہ ہوئی تو آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی.
قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اختر رسول چوہدری نے سیاسی قیادت سے اپیل کی ہے کہ کرونا کے خلاف جنگ متحد ہوکر لڑی جائے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں سیاسی قیادت کو متحد ہونے کی اشد ضرورت ہے۔اللہ اور اس کے رسول کے لئے سیاسی قیادت ہٹ دھرمی چھوڑ کر اتحاد کا مظاہرہ کرے۔ اگر سیاسی قیادت متحد نہ ہوئی تو آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی۔