ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کمشنر لاہور نے مزید تین افسران کی خدمات ڈپٹی کمشنر کے حوالے کردیں

کمشنر لاہور نے مزید تین افسران کی خدمات ڈپٹی کمشنر کے حوالے کردیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

در نایاب: کورونا ایمرجنسی کے پیش نظر کمشنر لاہور سیف انجم نے مزید تین افسران کی خدمات ڈپٹی کمشنر کے حوالے کردیں۔
کمشنر لاہور ڈویژن سیف انجم نےکوروناوائرس کے اقدامات کے پیش نظر پی ایم ایس افسر طارق محمود ، زاہد محمود قاضی اور کاشف جلیل کی خدمات ڈی سی لاہور کے سپرد کردی ہیں ۔ تینوں افسران مزید ایمرجنسی ڈیوٹیوں کے حوالے سے کمشنر آفس میں منتظر تھے ۔ کمشنر لاہور کی ہدایت پر اے سی جی مشتاق ٹوانہ نےافسران کی خدمات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔