وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف کو پھولوں کا تحفہ

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف کو پھولوں کا تحفہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ: وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا وائرس سےمتاثرہ مریضوں کےعلاج معالجہ میں مصروف عمل ڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل سٹاف سےیکجہتی کااظہار،آئسولیشن وارڈزمیں فرائض سرانجام دینےوالوں کوجذبہ خیرسگالی کےطور پرپھول بھجوائے۔
وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نےآئسولیشن وارڈزمیں ڈیوٹیاں سرانجام دینے ڈاکٹروں،نرسوں اورپیرامیڈیکل سٹاف کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئےگلدستےبھجوائے. وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز،نرسزاور پیرامیڈیکل سٹاف ہمارے ہیرو ہیں،مشکل وقت میں مسیحاؤں کی خدمات کو ہمیشہ یادرکھاجائےگا.

انہوں نےکہا کہ ڈاکٹروں نےمسیحائی کی نئی مثال قائم کی ہے،،پوری قوم ڈاکٹروں،نرسوں اورپیرامیڈیکل سٹاف کو سلام پیش کرتی ہے۔