ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس نے اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا لیا

پولیس نے اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری) انویسٹی گیشن پولیس گرین ٹاؤن نے اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا لیا،31 سالہ حامد کو قتل کرنیوالے دوست ذیشان کو گرفتار کر لیا گیا ۔

ایس پی انویسٹی گیشن منصور قمر کے مطابق گرین ٹاؤن پولیس نے 31 سالہ شہری حامد کو قتل کرنیوالے ملزم ذیشان کو گرفتار کر لیا اور واردات میں استعمال ہونیوالا پستول بھی برآمد کر لیا ہے۔

 ایس پی کے مطابق مقتول حامد ملزم ذیشان کیساتھ عرصہ دراز سے بدفعلی کر رہا تھا جس سے تنگ آکرملزم ذیشان نے منصوبہ بندی سے حامد کو فائرنگ کر کے قتل کیا اورنعش گڑھے میں پھینک کر موقع سے فرار ہو گیا تھا، مقتول نے 2 شادیاں کر رکھی تھیں۔

Sughra Afzal

Content Writer