وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد عمران کی بھتیجی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد عمران کی بھتیجی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
کیپشن: City42 - CM Punjab
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (دعا مرزا) سدا بہار مارکی میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے داماد عمران علی کی بھتیجی اور معروف بزنس مین غلام مرتضی کی صاحبزادی عروج مرتضی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔عروج مرتضی کی شادی معظم عبد اللہ سے طے پائی۔

 

تقریب میں حمزہ شہباز ، شاہد قادر ، قیصر رشید ، اسلم حیات ، خرم شہزاد ، شبیر احمد ، عثمان مرتضیٰ ، تاثیر احمد ، ہارون احمد ، رئیس خان ، محمد اظہار ، عبد اللہ ، ایم پی اے رخسانہ کوکب ، یاسر بٹ ، فاروق بھٹی ، میاں کمال ، میاں طارق، میاں بلال ، میاں رفیق، جاوید قادر اور ناصر رشید سمیت ا ہل خانہ نے شرکت کی۔ میاں حمزہ شہباز اور دیگر رشتے داروں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مبارکباد بھی دی۔