ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس آج رات 12 بجے تک معطل  

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس آج رات 12 بجے تک معطل  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کےلئے معطل کر دی گئی۔
محکمہ داخلہ بلوچستان کی سفارش پر ضلع بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس آج رات 12 بجے تک معطل رہے گی۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام سیکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثربنانے کےلیے کیا گیا ہے، انٹرنیٹ سروس کی معطلی کا اطلاق پورے ضلع کوئٹہ میں ہوگا۔