ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غازی علم دین شہیدؒ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے  

غازی علم دین شہیدؒ ،یوم شہادت،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کلیم اختر ) حرمت رسولؐ پر جان قربان کرنیوالے عاشق رسولؐ غازی علم دین شہید کا 93 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔

اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میں سیمینارز،قراآن خوانی اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں عاشق رسول ؐ غازی علم دین شہید کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا، غازی علم دین شہید نے 16 اپریل 1929ء کو حضور نبی کریم ؐ کی شان اقدس میں گستاخی پر مبنی کتاب کے مصنف راجپال کو جہنم واصل کیا تھا ۔