ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی  

وزیراعظم شہباز شریف،گوادر یونیورسٹی،سی پیک،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف جلد ہی گوادر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد  رکھیں گے .پچھلے چار سالوں میں جن صنعتی زونز پر کام ہونا تھا وہ شروع نہیں ہوسکا اور اس کے ساتھ ہی اقتصادی زونز کو جلد مکمل کرنے پر کام کرنے کا کہ رہے ہیں وزیر اعظم نے مزید کہا کہ سی پیک کو بزنس ٹو بزنس پر لے کر جانا چاہتے ہیں ۔ 

 ان کا مزید کہنا تھا کہ ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ شروع کر رہے ہیں .سابقہ حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے اس کی قیمت کئی گنا بڑھ چکی ہے .ڈیرہ اسماعیل خان ژوب شاہراہ کی تعمیر پر بات چیت کی جائے گی .کراچی حیدرآباد نئی چھ رویہ موٹر وے کی تعمیر کا منصوبہ شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں.اسلام آباد میں فرانزک لیبارٹری قائم کرنے کے منصوبے پر بات چیت کی جائے گی۔